مجھے کیوں نکالا گیا ساق وزیراعظم کئ لئے سعودی عرب سے ایک پاکستانی کا جواب 45

مجھے کیوں نکالا گیا سابق وزیراعظم کئ لئے سعودی عرب سے ایک پاکستانی کا جواب

مجھے کیوں نکالا گیا…..؟؟ سابق وزیراعظم  کیلئے سعودی عرب سے ایک پاکستانی کا جواب…

پهچلے دو ہفتے سے مجھے کیوں نکلا کا ورد کرنے والے حکمرانوں سے میرا بهی یہی سوال ہے حرام خوروں مجھے کیوں دربدر کیا مجھے کیوں مجبور کر کے میرے ملک سے نکلا جس عمر میں آپکے کدو جیسے
بچے اربوں پتی بن گئے تھے اسی عمر میں میں سعودی کی تپتی ریگستانوں کی خاک چھان رہا تھا جس عمر میں تهمارے بچے اٹه ارب کی پانچ منزلہ عمارتوں میں عیاشی کی زندگی بسر کر رہے تھے اسی عمر میں
میں پچاس ڈگری کی گرمی میں دس منزلہ عمارتوں کے چهتوں پر ستر سے سو کلو کے وزنی دروازے اٹها کر فٹ کرتا تھا حرام خوروں تم لوگ تیس سال پہلے کباڑ بیچهتے ہیں آج تیس سال بعد تم ارب پتی تهمارے بچے ارب پتی تهمارے آنے والے بچوں کے بچے ارب پتی اور میں اور مجھ جیسے کروڑں پاکستانی بدحال کنگال دربدر اپنے وطن سے دور اپنے ماں بیوی بچوں
سے دور حرامزادوں تم کو اس لئے نکالا ہے کہ اس ملک کو غریبوں کیلئے بھی رہنے کے قابل بنایا جائے جہاں غریب کے بچے فاقوں کے مارے بهوکے نہ سوئے جہاں کسی غریب کی بیٹی غربت کے مارے رنڈی خانوں کی زینت نہ بنےجہاں غریب کے بچے بهی اچھے سکولوں میں تعلیم حاصل کر سکیں جہاں غریب کو بھی وہی انصاف میسر ہو جو کسی امیر زادے کی دسترس میں ہو جہاں امن خوشحالی ہو جہاں اخوت ہو بھائی چارہ ہو اور جہاں مجھ جیسے کسی غریب کا بچہ آپکے پروٹوکول کے گاڑیوں کے نیچے آکر کسی کیڑے مکوڑے کی طرح ذلت کی موت نہ مرے ہاں تهمیں اس لئے نکالا ہے کہ جب تک تم جیسے حرام خور حکمرانوں کو ذلیل و رسوا اور دربدر کر کے نہیں نکالیں گے میں اور مجھ جیسے بیس کروڑ پاکستانی یو ہی باہر ملکوں میں سروں میں خاک ڈالے دربدر پھرتے رہیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں