ہمارے بارے میں

About Us

میرا نام عدنان خان ہے اور میں خیبرپختونخواہ ضلع بنوں سے تعلق رکھتا ہوں. میں 2013سے فری لانسنگ کا کام کر رہا ہوں. میرے بیسک سکلز Internet Marketing, SEO, Link Building, Web Building and Designing,Freelancing,etc.
میں نے شروع میں اپنے پروجیکٹ پر کام کیا اور پہلی بار ویب سائٹ لانچ کی جو کہ بہت جلد ہی google میں فسٹ پیج پر رینک حاصل کی. اور ایسے بہت سے پلیٹ فارم ہیں جہاں پر میں ان لائن کام کرتا ہو جیسا کہ youtube, Fiverr, PeopleperHour, Teespring etc.
مجھے ان لائن کام سے بے حد لگاوء ہے جیسا کہ بلاگنگ ، فری لانسنگ وغیرہ. اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنا Experience دوسرے لوگوں کے ساتھ شئیر کرو.میں کوئی ایکسپرٹ نہیں ہوں بلکہ میں کوشش کر رہا ہوں ایکسپرٹ بننے کی. اگر کسی دوست کوکوئی پرابلم ہوں تو بلا جھجھک مجھ سے ذیل لنکس کے ذریعے رابطہ کر سکتا ہے.

Facebook Link
Facebook Page
Facebook Group
Twitter Link